فطرت سلیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - صحیح جبلّت، حق اور ناحق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - صحیح جبلّت، حق اور ناحق میں تمیز کرنے کی قدرتی صلاحیت۔